ابنا: روس کے صدر ولادیمیر پوٹین اپنے پہلے غیر ملکی سفر کا آغاز بلا روس سے کریں گے۔ روسی صدر 31 مئی کو بلاروس روانہ ہوں گے جہاں وہ بلا روس کے صدر الیگزینڈر ل و کاشینکو کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی تاریخ پر اتفاق کرلیا ہے پوٹین پہلے شخص ہیں جو سابق سویت یونین کے زوال کے بعد 6 سال تک صدارت کے عہدے پر فائز رہیں گے اس سے قبل اس عہدے کی مدت 4 سال تھی۔.......
/169